ہانگ کانگ ۔ 5 مئی (اے پی پی) چین اور ہانگ کانگ کی سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو حصص کی قیمتوں میں مندی رہی جس کی وجہ عالمی شرح نمو کی رپورٹ کے باعث وال سٹریٹ مارکیٹ میں مندی کی صورتحال ہے۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے تک 71.75 پوائنٹس (0.35 فیصد) گر کر 20454.08 پوائنٹس پر آگیا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 8.21 پوائنٹس (0.27 فیصد) کم ہوکر 2983.06 …
چین و ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹس میں مندی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 5 مئی (اے پی پی) چین اور ہانگ کانگ کی سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو حصص کی قیمتوں میں مندی رہی جس کی وجہ عالمی شرح نمو کی رپورٹ کے باعث وال سٹریٹ مارکیٹ میں مندی کی صورتحال ہے۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے تک 71.75 پوائنٹس (0.35 فیصد) گر کر 20454.08 پوائنٹس پر آگیا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 8.21 پوائنٹس (0.27 فیصد) کم ہوکر 2983.06 پوائنٹس جبکہ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 1.37 پوائنٹس ( 0.07 فیصد) کمی کے بعد 1927.26 پوائنٹس پر رہا۔








