25.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںچین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) سے سال 2020ءتک مشرق وسطیٰ کے ممالک کے تجارتی اخراجات میں بالترتیب 11.5 فیصد اور 25.3 فیصد کی کمی واقع ہوگی۔ پاکستان سوسائٹی آف ڈیلویلپمنٹ اکنامکس ( پی ایس ڈی ای) کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سنگا پور نیشنل یونیورسٹی کے پروفیسر مارک گو نے کہا کہ سی پیک کی تکمیل سے شنگھائی تا گو ادر کے درمیان تجارتی سامان کی ٹرانسپورٹیشن کے دورانیہ میں 82 فیصد کمی واقع ہونے سے تجارتی اخراجات کم ہو جائیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=33414

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں