32.1 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومقومی خبریںچین پاکستان اقتصادی راہداری کو اجتماعی سوچ کے ذریعہ پایہ تکمیل تک...

چین پاکستان اقتصادی راہداری کو اجتماعی سوچ کے ذریعہ پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکتا ہے سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق کا ایوان بالا میں اظہار خیال

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کو اجتماعی سوچ کے ذریعہ پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکتا ہے، اقتصادی راہداری منصوبے سے متعلق تمام معلومات وزارت منصوبہ بندی و ترقی کی ویب سائٹ پر فراہم کر دی گئی ہیں۔ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چین پاکستان راہداری منصوبے سے متعلق تحریک التواءپر بحث سمیٹتے ہوئے قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہا کہ اقتصادی راہداری کا نقشہ اور اس حوالے سے منصوبوں کو وزارت منصوبہ بندی و اقتصادی ترقی کی ویب سائٹ پر فراہم کر دیا گیا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=201

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں