- Advertisement -
بیجنگ۔21اکتوبر (اے پی پی):چین نے گزشتہ ہفتے میانمار کے شہر منڈالے چین کے قونصل خانے پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ پر میانمار کے حکام سے احتجاج درج کرایا ہے ۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے پیر کو حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اس حملے پر اپنے گہرے افسوس ظہار کرتا ہے اور اس کی مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نےقونصل خانے پر ہونے والے حملے پر میانمارسے با ضابطہ طور سخت احتجاج کیاہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=515155
- Advertisement -