28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتجارتی خبریںچین کا 2020ءتک سٹیل کی پیداوار کم کر کے 1.13ارب ٹن سالانہ...

چین کا 2020ءتک سٹیل کی پیداوار کم کر کے 1.13ارب ٹن سالانہ کرنے کا اعلان

- Advertisement -

بیجنگ ۔ 10 اپریل (اے پی پی) چین نے اگلے پانچ سال کے دوران 2020ءتک اپنی سٹیل کی پیداوار کم کر کے 1.13ارب ٹن سالانہ پر لانے کا اعلان کر دیا۔ وزارت صنعت کے شعبہ میٹریل کے نائب سربراہ لوتیجون نے گزشتہ ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ فروری میں کروڈ سٹیل کی پیداواری صلاحیت میں 100سے 150ملین ٹن کمی کا منصوبہ بنایا گیا تھا تاہم اس میں مزید اضافے کی ضرورت ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=454

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں