- Advertisement -
بیجنگ ۔ 25 مئی (اے پی پی) چین کی الیکٹرانک کمپنی ہواوے نے سام سنگ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فصلہ کر لیا ہے۔چین کے خبررساں ادارے کے مطابق ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ہواوے نے اپنی مقابل جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ پر اپنے پیٹنٹ کی خلاف ورزی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا عندیا دیدیا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6237
- Advertisement -