- Advertisement -
بیجنگ ۔19 مئی (اے پی پی) چین نے پاکستان اوربھارت کے بطور رکن ممالک شنگھائی تعاون تنظیم میں شامل ہونے کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم میں بطور رکن شمولیت دونوں ممالک کے لئے اہم ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5532
- Advertisement -