24.3 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین کی مستحکم اور ترقی کرتی معیشت دنیا کے لئے ایک نئی...

چین کی مستحکم اور ترقی کرتی معیشت دنیا کے لئے ایک نئی تحریک فراہم کر رہی ہے ، چینی میڈیا

- Advertisement -

بیجنگ۔18جنوری (اے پی پی):چین کے قومی اقتصادی اعداد و شمار کے مطابق سال 2024 میں چین کی جی ڈی پی 134.9084 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی ۔

چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال عالمی اقتصادی ترقی کی رفتارکچھ کمزور رہی تاہم پیداوار اور سپلائی چین کی لچک اور کھلی پالیسیوں پر انحصار کرتے ہوئے چین نے دوسرے ممالک کے ساتھ دوستانہ تعاون برقرار رکھا ہے اور بیرونی خطرات کا مقابلہ کیا ہے جس سے غیر ملکی تجارت کی ترقی کو فروغ حاصل ہوا اور دوران سال چینی جی ڈی پی 134.9084 ٹریلین یوان تک پہنچ گئی۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں