چین کی مینوفیکچرنگ سرگرمیاں 2 سال کی بلند ترین سطح پر

105

بیجنگ ۔ یکم نومبر (اے پی پی) چین کی مینوفیکچرنگ سرگرمیاں رواں سال اکتوبر کے دوران 2 سال کی بلند ترین سطح پر رہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی شماریات بیورو نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ماہ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس (پی ایم آئی) ستمبر کی سطح 50.4 سے بڑھ کر 51.2 ہو گیا جوکہ جولائی 2014ءکے بعد پی ایم آئی کی بلند ترین سطح ہے