14.2 C
Islamabad
ہفتہ, مارچ 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین کے بنیادی معاشی نظام کوملک اور پارٹی کے دونوں  آئین میں...

چین کے بنیادی معاشی نظام کوملک اور پارٹی کے دونوں  آئین میں شامل کیا  گیا ہے، چینی صدر

- Advertisement -

بیجنگ۔15مارچ (اے پی پی):چھیو شی میگزین کے چھٹے شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری،  چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہورہا ہے ۔ یہ  مضمون شی جن پنگ کے نومبر 2013 سے فروری 2025 تک کے اہم ریمارکس کے اقتباسات پر مبنی ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق  مضمون میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ بنیادی معاشی نظام کو برقرار رکھنے کے بارے میں  کمیونسٹ پارٹی آ ف چائنا  کا نقطہ نظر واضح، مستقل اور مسلسل گہرا ہوتا جارہا ہے اور اس میں کبھی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ چین کے بنیادی معاشی نظام کوملک اور پارٹی کے دونوں  آئین میں شامل کیا  گیا ہے اور یہ تبدیل نہیں ہوگا اور نہ ہی تبدیل  کیا جا سکتا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=572958

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں