چین کے سابق صدر جانگ زی من کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

132
ین کے سابق صدر جانگ زی من

بیجنگ۔5دسمبر (اے پی پی):چین کے سابق صدر جانگ زی من کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو بیجنگ میں چین کے سابق صدر جانگ زی من کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔

سابق صدر کی آخری رسومات میں صدر شی جن پنگ سمیت دیگر اعلی حکام اور سیاسی رہنماوں نے شرکت کی۔