28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومقومی خبریںچین کے نائب وزیراعظم اوروفد کا گرمجوشی سے استقبال کرنے...

چین کے نائب وزیراعظم اوروفد کا گرمجوشی سے استقبال کرنے پر خوشی ہوئی،وزیراعظم شہباز شریف

- Advertisement -

اسلام آباد۔31جولائی (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے نائب وزیراعظم اوروفد کا پاکستان آمد پر گرمجوشی سے استقبال کرنے پر خوشی ہوئی۔

- Advertisement -

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہی لی فنگ اور ان کا وفد سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کرے گا۔

وزیراعظم نے کہاکہ چین کا اعلیٰ سطح کا وفد گیم چینجر منصوبے کے تحت ہونے والی پیشرفت کا بھی مشاہدہ کرے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=376936

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں