- Advertisement -
پرتھ۔ 16 دسمبر (اے پی پی)آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ بطور کپتان 14 ٹیسٹ سنچریاں بنا کر سابق ہم وطن بلے بازوں ڈان بریڈمین اور مائیکل کلارک کے ہم پلہ ہو گئے، اسطرح سمتھ بحیثیت کپتان زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے مشترکہ طور پر چوتھے آسٹریلوی بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف جاری تیسرے ایشز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کیریئر بہترین 229 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر کارنامہ انجام دیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81470
- Advertisement -