22.5 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںچیچہ وطنی، دریائے راوی میں پانی کی سطح میں مزید کمی ریکارڈ

چیچہ وطنی، دریائے راوی میں پانی کی سطح میں مزید کمی ریکارڈ

- Advertisement -

چیچہ وطنی۔ 03 ستمبر (اے پی پی):دریائے راوی میں پانی کی سطح میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،

فلڈ کنٹرول روم کے مطابق دریا میں پانی کا بہاؤ 125930سے کم ہوکر117655کیوسک ہوگیا ہے اورپچھلے 6گھنٹوں کے دوران دریا میںپانی کے بہاؤ میں 18275کیوسک کمی ریکارڈ ہوئی ہے اور دریامیں اب بھی اونچے درجے کا سیلاب ہے،

- Advertisement -

ترجمان تحصیل انتظامیہ کے مطابق ضلعی اور تحصیل انتظامیہ متاثرہ لوگوں کو ریلیف ریسکیو کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں