17.1 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 20, 2025
ہومضلعی خبریںچیچہ وطنی، ریلوے سٹیشن پرمسافرعجلت میں اترنے کی کوشش میں ٹرین سے...

چیچہ وطنی، ریلوے سٹیشن پرمسافرعجلت میں اترنے کی کوشش میں ٹرین سے گرکر جاں بحق

- Advertisement -

چیچہ وطنی۔ 19 مارچ (اے پی پی):چیچہ وطنی ریلوے سٹیشن پرمسافرعجلت میں اترنے کی کوشش میں ٹرین سے گرکر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق وارڈ نمبر21محمدآبادکا رہائشی گلزار احمد عوامی ایکسپریس میں ملتان سے چیچہ وطنی کیلئے سوار ہوا اور چیچہ وطنی میں گاڑی کی رفتار کم ہوتے ہی عجلت میں اترنے کی کوشش میں ٹرین سے گر کر شدید زخمی ہوگیا اور طبی امداد سے قبل ہی چل بسا۔پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش تدفین کیلئے لواحقین کے سپرد کردی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=574072

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں