- Advertisement -
چیچہ وطنی۔ 09 مارچ (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی وحید حسن گوندل نے اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر 6،دکانداروں پر جرمانہ عائد کردیا۔
ترجمان کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کرکے اشیائے ضروریہ کی زائد قیمتیں وصول کرنے والے چھ دکانداروں پر فی کس 5ہزار روپے جرمانہ عائد کردیااور جرمانہ کی رقم موقع پر ہی وصول کی گئی۔علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنرنے نرخنامے مناسب جگہ پر آویزاں نہ کرنے پر 7،دکانداروں کو وارننگ بھی جاری کی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570486
- Advertisement -