- Advertisement -
چیچہ وطنی۔ 02 مئی (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی نرجس خاتون جعفری نے پنجاب حکومت کی ون ڈش پالیسی کا جائزہ لینے کیلئے شہر بھر کے شادی ہالز کا دورہ کیا۔
تحصیل انتظامیہ کے دیگر افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔ خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے شادی ہالز کے مالکان اور منیجرز کو ہدایت کی کہ حکومتی پالیسی کے مطابق ون ڈش پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے ،خلاف ورزی کے مرتکب شادی ہال مالکان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=591146
- Advertisement -