22.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںچیچہ وطنی ،ا سسٹنٹ کمشنر نے مختلف گھروں میں بچوں کو پولیو...

چیچہ وطنی ،ا سسٹنٹ کمشنر نے مختلف گھروں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جانے کی تصدیق کی

- Advertisement -

چیچہ وطنی۔ 29 مئی (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی نرجس خاتون جعفری نے مختلف گھروں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جانے کی تصدیق کی، ترجمان تحصیل انتظامیہ کے مطابق خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے گاؤں13،چودہ ایل کا دورہ کرکے مختلف گھروں میں جاکر بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے سے متعلق دریافت کیا اور بچوں کی انگلیوں پر سیاہی کے نشانات بھی چیک کئے،انہوں نے کہا پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانا والدین کا قومی فریضہ ہے ،اس قومی مہم کو کامیاب بنایا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=602648

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں