چیچہ وطنی ،علاقہ غازی آباد میں پولیس نے شراب فروش سے18لٹر دیسی شراب برآمد کرلی،ملزم گرفتار

112
arrested
arrested

چیچہ وطنی- 13 دسمبر (اے پی پی):چیچہ وطنی کے علاقہ غازی آباد میں پولیس نے شراب فروش سے18لٹر دیسی شراب برآمد کرلی۔ترجمان کے مطابق گاؤں 175،نائن ایل کے رہائشی شراب فروش اظہر سلیم کو اسوقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ شراب پلاسٹک کین میں ڈال کر فروخت کیلئے لیجا رہا تھا،ملزم سے شراب خریدنے کیلئے آیا ہوا گاہک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،پولیس غازی آباد نے ملزم کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔