- Advertisement -
چیچہ وطنی۔ 31 جنوری (اے پی پی):پولیس نے ایک کاروائی کے دوران منشیات فروش سے2کلوگرام چرس برآمد کرلی ۔ترجمان کے مطابق پولیس نے ایک اطلاع پر ہڑپہ کے علاقہ میں چھاپہ مار کرمنشیات فروش کی تلاشی لی تو اسکے قبضہ سے2کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔
ملزم کو گرفتار کرکے اسکے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=554243
- Advertisement -