چیچہ وطنی ، غازی آباد میں دو افراد سے ناجائزاسلحہ برآمد

106
Illegal weapons
Illegal weapons

چیچہ وطنی۔ 09 جنوری (اے پی پی):چیچہ وطنی کے علاقہ غازی آباد میں دو افراد سے ناجائزاسلحہ برآمد کیا گیا۔

ترجمان ڈی پی او آفس کے مطابق پولیس نے ایک کاروائی کے دوران دو افراد سے بالترتیب 1پستول نائن ایم ایم اور1پستول32بور برآمد کرلیا۔

ملزمان اسلحہ کا لائسنس پیش نہیں کرسکے،دونوں ملزموں کو گرفتار کرکے انکے خلاف ناجائزاسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے ہیں