31.6 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 12, 2025
ہومعلاقائی خبریںچیچہ وطنی میں ٹریفک کے دو حادثات میں خاتون سمیت دو افراد...

چیچہ وطنی میں ٹریفک کے دو حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ دو بچوں سمیت تین لوگ زخمی

- Advertisement -

چیچہ وطنی۔ 05 اپریل (اے پی پی):چیچہ وطنی میں ٹریفک کے دو حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ دو بچوں سمیت تین لوگ زخمی ہوگئے،

پولیس کے مطابق پہلاحادثہ اوکانوالہ بنگلہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل کے ایک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہوگئے،دوسرا حادثہ صدر کے علاقہ میں پیش آیا جہاں دو موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتو ن اور ایک بچے سمیت دو افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578734

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں