26 C
Islamabad
پیر, مارچ 17, 2025
ہومضلعی خبریںچیچہ وطنی میں 70سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق...

چیچہ وطنی میں 70سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا

- Advertisement -

چیچہ وطنی۔ 17 مارچ (اے پی پی):چیچہ وطنی میں 70سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق متوفی اشرف اقبالنگر کے قریب ریلوے ٹریک عبور کرنے کی کوشش میں ٹرین کی زد میں آگیا،پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہسپتال منیقل کردی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573361

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں