اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام چےف آف دی ائےر سٹاف نےشنل کبڈی چےمپئن شپ 2016(سرکل اسٹائل) 28 نومبر سے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایاکہ ٹورنامنٹ مےں ملک بھر سے 12ٹےمےں شرکت کرےں گی جن میں پاکستان ائےر فورس، پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پولےس، ہائےر اےجوکےشن کمےشن، رےلوےزے، سوئی گےس، پنجاب، بلوچستان، سندھ، خےبر پخونخوا اور آزاد کشمےر شامل ہےں اور ان ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ چی