19.7 C
Islamabad
بدھ, مارچ 19, 2025
ہومعلاقائی خبریںڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص شہزاد شیخ کا تبادلہ، ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن حیدرآباد تعینات

ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص شہزاد شیخ کا تبادلہ، ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن حیدرآباد تعینات

- Advertisement -

حیدرآباد۔ 18 مارچ (اے پی پی):ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص شہزاد شیخ کا تبادلہ کرکے انہیں ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن حیدرآباد تعینات کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی جانب سے 18 مارچ کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن (BS-19) حیدرآباد ارشاد علی چانڈیو کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص تعینات کیا گیا ہے، جہاں سے ڈائریکٹر انفارمیشن (BS-19) شہزاد شیخ کو فوری طور پر تبادلہ کرکے ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن حیدرآباد تعینات کیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573892

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں