ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ٹی او کی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کے ہمراہ پریس کانفرنس

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) رابرٹو اویزیدو نے کہا ہے کہ پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں بہتری آ رہی ہے جو ملک کی معاشی ترقی کے لئے ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ٹی …

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) رابرٹو اویزیدو نے کہا ہے کہ پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں بہتری آ رہی ہے جو ملک کی معاشی ترقی کے لئے ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ٹی او نے کہا کہ پاکستانی حکومت کاروبار دوست ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس کی وجہ سے ملکی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔

Leave a Reply