اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے آزاد کشمیر کے ممتاز سیاستدان کرنل (ر) راجہ محمد نسیم خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کر اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ …
ڈاکٹر آصف کرمانی کا آزاد کشمیر کے ممتاز سیاسی رہنما کرنل (ر) راجہ محمد نسیم خان کے انتقال پراظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے آزاد کشمیر کے ممتاز سیاستدان کرنل (ر) راجہ محمد نسیم خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کر اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاءفرمائے۔








