ڈاکٹر عامرلیاقات کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

164
ڈاکٹر عامرلیاقات کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

کراچی ۔10جون (اے پی پی):رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی نماز جنازہ عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں ادا کردی گئی۔ڈاکٹر عامر لیاقت کی نماز جنازہ ان کے بیٹے احمد عامر نے پڑھائی۔

نماز جنازہ میں محتلف سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔