33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںڈاکٹر فرخ سلیم کو معیشت اور توانائی امور پر حکومتی ترجمان مقرر...

ڈاکٹر فرخ سلیم کو معیشت اور توانائی امور پر حکومتی ترجمان مقرر کر دیا گیا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) ڈاکٹر فرخ سلیم کو معیشت اور توانائی امور پر حکومتی ترجمان مقرر کر دیا گیا۔ منگل کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ حکومت نے ڈاکٹر فرخ سلیم کو معیشت اور توانائی سے متعلق امور کے بارے میں ترجمان مقرر کیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=116785

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں