ڈاکٹر فیصل سلطان نے آج نورخان ائیر بیس پر ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکیں وصول کر لیں

59

اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے آج نورخان ائیر بیس پر ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکیں وصول کیں ،چین کی طرف سے پاکستان کو کورونا وائرس ویکسین کا تحفہ دیا گیا ۔

اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ چین کی حکومت کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتے ہیں ۔