22.7 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںڈاکٹر گڈلک ایبیل جوناتھن کی پاکستان میں عام انتخابات سے قبل اندوہناک...

ڈاکٹر گڈلک ایبیل جوناتھن کی پاکستان میں عام انتخابات سے قبل اندوہناک دہشگرد حملوں کی مذمت

- Advertisement -

اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):کامن ویلتھ آبزرور گروپ کے سربراہ ڈاکٹر گڈلک ایبیل جوناتھن نے پاکستان میں عام انتخابات سے قبل اندوہناک دہشگرد حملوں کی مذمت کی ہے۔

بدھ کو ایک بیان میں ڈاکٹر جوناتھن نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

- Advertisement -

انہوں نے ان پر تشدد واقعات کے باوجود انتخابی عمل کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی اور الیکشن حکام کی تعریف کی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں