سنگاپور ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) دفاعی چیمپئن ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس ڈبلیو ٹی اے فائنلز ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ ویسنینا اور مکارووا پر مشتمل رشین جوڑی نے مرزا اور ہنگس کو کانٹے دار مقابلے کے بعد شکست دی۔ سنگاپور میں جاری سال کے آخری ٹینس ٹورنامنٹ ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ …
ڈبلیو ٹی اے فائنلز، دفاعی چیمپئن ثانیہ مرزا اور ہنگس کو ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں شکست
سنگاپور ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) دفاعی چیمپئن ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس ڈبلیو ٹی اے فائنلز ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ ویسنینا اور مکارووا پر مشتمل رشین جوڑی نے مرزا اور ہنگس کو کانٹے دار مقابلے کے بعد شکست دی۔ سنگاپور میں جاری سال کے آخری ٹینس ٹورنامنٹ ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ایلینا ویسنینا اور ایکامکارووا پر مشتمل روسی جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی سوئس جوڑی دار مارٹینا ہنگس کو زبردست مقابلے کے بعد 3-6، 6-2 اور 10-6 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا









