31.6 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومشوبزڈرامہ ڈھول سپاہی کی نمائش6ستمبر سے ناز تھیٹر میں ہو گی

ڈرامہ ڈھول سپاہی کی نمائش6ستمبر سے ناز تھیٹر میں ہو گی

- Advertisement -

لاہور۔4ستمبر (اے پی پی):سٹیج ڈرامہ ڈھول سپاہی کی نمائش 6ستمبر سے ناز تھیٹر میں ہو گی۔

تھیٹر ترجمان کےمطابق سٹیج ڈرامہ ڈھول سپاہی کی کہانی دھرتی سے وفا داری اورمحبت کر نے والوں کے گرد گھو متی ہے ، یہ منفرداور انوکھا موضوع تھیٹر کی دینا میں پہلی با ر پیش کیا جا رہا ہے ،اس ڈرامے کی ریہرسل زور وشور سے جا ری ہے ۔ ڈرامے کے پروڈیو سرسید محمدیوسف اور رائٹر ڈائریکٹرڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=500080

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں