37.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںڈربن ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل خراب روشنی سے متاثر، آسٹریلیا...

ڈربن ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل خراب روشنی سے متاثر، آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز بنا لئے

- Advertisement -

ڈربن۔ یکم مارچ (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے کھیل کو خراب روشنی کے باعث وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا، آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز بنا لئے تھے، کپتان سٹیون سمتھ 56 اور ڈیوڈ وارنر 51 رنز بنا کر نمایاں رہے، مچل مارش 32 اور ٹم پین 21 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، فلینڈر اور مہاراج نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=91258

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں