14.4 C
Islamabad
ہفتہ, فروری 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کی پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے زیراہتمام...

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کی پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے زیراہتمام ٹریننگ ورکشاپ

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 24 جنوری (اے پی پی): ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا ڈاکٹر ایاز خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک اور ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریننگ افتخار خان نے پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے زیراہتمام دو روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ اس ٹریننگ کا مقصد ریسکیو افسران کی پیشہ وارانہ تربیت کو جدید ادوار سے روشناس کرانا اور ان کی قابلیت و اہمیت میں مزید اضافہ کرنا تھا۔ ریسکیو 1122 افسران اس تربیت میں ہنگامی حالات کے دوران بروقت خدمات کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ اس تربیت کو مزید اہلکاروں کو فراہم کریں گے۔ ٹریننگ کے اختتام پر سیکرٹری ریسکیو سروسس اکیڈمی لاہور ڈاکٹر رضوان نصیر نے تربیت مکمل کرنے والے افسران میں توصیفی اسناد تقسیم کیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=550660

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں