23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس، سکیورٹی پلان کی...

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس، سکیورٹی پلان کی منظوری دی گئی

- Advertisement -

اسلام آباد۔1فروری (اے پی پی):ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسراسلام آباد کی زیر صدار ت انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلا س منعقد ہوا جس میں تمام ریٹرننگ افسران، پولیس اور حساس اداروں کے نمائندوں کی شرکت کی ہے ۔

اجلاس میں الیکشن ڈے اور اس سے قبل ممکنہ تھریٹس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ تمام حساس پولنگ سٹیشنز کے سکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔مزید براں اجلاس میں عام انتخابات کے حوالے سے سکیورٹی پلان کی منظوری بھی دی گئی ہے ۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں