24.9 C
Islamabad
منگل, جون 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر وسیالکوٹ کا سمبڑیال میں پی پی 52 کے ضمنی...

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر وسیالکوٹ کا سمبڑیال میں پی پی 52 کے ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں جاری پولنگ کے عمل کا جائزہ

- Advertisement -

سیالکوٹ۔1جون (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر سیالکوٹ صبا اصغر علی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او)سیالکوٹ فیصل شہزاد نے سمبڑیال میں پی پی 52 کے ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں جاری پولنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔ پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی اور انتظامی امور سمیت مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=603886

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں