اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سوات کے صدر رستم خان اور یوتھ فٹبال اکیڈمی کے کوچ محمد ایاز خان نے ینگ مین فٹ بال کلب سوات کے سیکرٹری محبوب علی کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقی کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر رستم خان کی محبوب علی سے اظہار تعزیت
اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سوات کے صدر رستم خان اور یوتھ فٹبال اکیڈمی کے کوچ محمد ایاز خان نے ینگ مین فٹ بال کلب سوات کے سیکرٹری محبوب علی کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقی کو صبر جمیل عطا فرمائے۔









