ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سیاب خان کا اظہار تعزیت

اسلام آباد۔1جنوری (اے پی پی):ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سیاب خان اور یوتھ فٹ بال اکیڈمی کے کوچ محمد ایاز خان نے ینگ مین فٹ بال کلب سوات کے سیکرٹری محبوب علی کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔  

اسلام آباد۔1جنوری (اے پی پی):ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سیاب خان اور یوتھ فٹ بال اکیڈمی کے کوچ محمد ایاز خان نے ینگ مین فٹ بال کلب سوات کے سیکرٹری محبوب علی کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔