- Advertisement -
فیصل آباد۔8 اگست (اے پی پی )ڈسٹرکٹ گورنمنٹ فیصل آباد نے 14اگست بروز پیر کو یوم آزادی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان کیا ہے ۔ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے ترجمان نے بتایا کہ پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کمشنرز کمپلیکس فیصل آباد میں منعقد ہو گی جس میں کمشنر ، ڈی سی ، چیئر مین ضلع کونسل، میئر میونسپل کارپوریشن سمیت اہم سیاسی شخصیات پرچم کشائی کریں گی۔اسی طرح ضلع کونسل اور میونسپل کارپوریشن میں بھی پرچم کشائی کی تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=66377
- Advertisement -