- Advertisement -
کوپن ہیگن۔ 3 مئی (اے پی پی)ڈنمارک نے جرمنی کے ساتھ اپنے سرحدی راستوں کی نگرانی کے نظام میں 30 دن کی توسیع کر دی ہے۔ڈنمارک کی وزارت برائے انضمام، مہاجرت اور ہاو¿سنگ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب ڈنمارک آنے والے غیر ملکیوں کی چکینگ 2 جون تک جاری رہے گی۔ غیرقانونی مہاجرین کی ملک آمد کے سلسلے کو روکنے کے لیے کوپن ہیگن نے 4 جنوری کو جرمنی سے متصل سرحدی راستوں کی نگرانی شروع کی تھی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3287
- Advertisement -