23.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 11, 2025
ہومقومی خبریںڈولفن پولیس فیصل آباد کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ

ڈولفن پولیس فیصل آباد کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 04 اپریل (اے پی پی):ڈولفن پولیس فیصل آبادنے مارچ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق ڈولفن پولیس نے مذکورہ ماہ میں 13 اشتہاری مجرم، 20 ڈکیت و چور،81 منشیات فروش، 19 عدالتی مفرور، 32 نامزد ملزمان، 72ناجائز اسلحہ رکھنے والے، 83کریمنل ریکارڈ والے، 35 ٹارگٹ ایفینڈرز کو گرفتار کیا۔

ترجما ن پولیس نے بتایا کہ کہ ان کے علاوہ ون ویلنگ کرنیوالے 9، قاعدے قانون کی عدم تعمیل پر 130 اور پولیس مقابلوں میں 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرکے اور دستیاب کریمنل ریکارڈ کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578463

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں