26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںڈونلڈ ٹرمپ کا اپنی انتخابی مہم کے لئے ایک ارب ڈالر جمع...

ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنی انتخابی مہم کے لئے ایک ارب ڈالر جمع کرنے کا اعلان

- Advertisement -

واشنگٹن۔ 5 مئی (اے پی پی) امریکا میں ریپبلیکن پارٹی کی جانب سے صدر کے عہدے کے ممکنہ امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے کہاکہ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کی اپنی حریف ہلیری کلنٹن کو ہرانے کےلئے ایک ارب ڈالر کا فنڈ جمع کریں گے۔ ٹرمپ نے ایک نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ 8 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ہلیری کلنٹن کو ہرانے کےلئے ایک ارب ڈالر کا فنڈ جمع کرنے کے لئے ریپبلیکن نیشنل کمیٹی کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3595

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں