ڈونلڈ ٹرمپ کا روس اور یوکرائن کے درمیان امن کی ضرورت پر زور

128

واشنگٹن ۔ 12 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹ میں روس اور یوکرائن کے اعلی سفارتکاروں کے ساتھ ملاقات کی تصاویر کے ساتھ دونوں ممالک کے مابین "امن "کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔امریکی صدر نے ٹویٹ کیا ہے کہ گزشتہ روز انہوں نے ایک ہی دن روس کے وزیر خارجہ سرگی لاوروف اور یوکرائن کے وزیر خارجہ پاولو کلیملن کے ساتھ ملاقات کی ۔