- Advertisement -
فیصل آباد ۔7 اگست (اے پی پی ) ڈائریکٹوریٹ آف کالجز کے زیر اہتمام ڈویژن بھر کے بوائز و گرلز کالجز میں جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے اس سلسلے میں ڈائریکٹر کالجز امداد اللہ چوہدری نے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سمن آباد اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلستان کالونی میں طلباءو طالبات کے مابین مضمون نویسی،تقاریر اور اردو انگریزی مباحثوں کے مقابلوں کی نگرانی کی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65906
- Advertisement -