24.3 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومتازہ ترینڈپٹی چیئرمین سینیٹ اپوزیشن کو ایوان میں مساوی مواقع فراہم کرتے ہیں،...

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اپوزیشن کو ایوان میں مساوی مواقع فراہم کرتے ہیں، شور شرابے کارویہ نامناسب ہے، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ

- Advertisement -

اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ،قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑنے کہا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر اپوزیشن کو ایوان میں مساوی مواقع فراہم کرتے ہیں ،ان کا شور شرابے کارویہ نامناسب ہے۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں اپوزیشن کے شورشرابے بارے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی رولنگ پر انہوں نے کہا کہ یہ وضاحت آئین وقانون کے مطابق ہے،ایوان کی کارروائی احسن انداز میں چلائی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈپٹی چیئرمین نے ایوان میں اپوزیشن کو اظہار رائے کے مساوی مواقع فراہم کیے، حزب اختلاف کا ایوان میں رویہ غیر مناسب ہے،انہیں شائستگی اور مہذب پن کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

- Advertisement -

\

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں