ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا سینیٹر محسن عزیز کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

67
افراط زرپر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا گیا ہے، منی لانڈرنگ میں ملوث سات کمپنیوں کی نشاندہی کی گئی ہے،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کوبریفنگ

اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سینیٹر محسن عزیز کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر بہرہ مند تنگی، سینیٹر سسی پلیجو، سینیٹر سید محمد علی شاہ جاموٹ، سینیٹر ضیاءاللہ خان آفریدی اور دیگر اس موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔