- Advertisement -
اسلام آباد۔31اگست (اے پی پی):ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے بنوں میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مرزا محمد آفریدی نے کہا کہ حملے میں شہید اہلکاروں کے بلند درجات اور زخمی سکیورٹی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔
- Advertisement -