ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن سرتاج عزیز کی گفتگو

102
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن سرتاج عزیز سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل اور توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان پاکستان کے لئے مربوط توانائی کے کے لئے امریکا اور پاکستان کے مابین تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پرڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن سرتاج عزیز نے کہا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان مربوط توانائی کے معاہدے سے توانائی کے شعبے میں پاکستان کی صلاحیت اور استعداد کار میں اضافہ ہوگا۔