34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومزرعی خبریںڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع سیالکوٹ کا تحصیل سمبڑیال کا تفصیلی دورہ

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع سیالکوٹ کا تحصیل سمبڑیال کا تفصیلی دورہ

- Advertisement -

سیالکوٹ۔7مارچ (اے پی پی):ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)سیالکوٹ ڈاکٹر رانا قربان علی خان نے تحصیل سمبڑیال کے مختلف دیہاتوں کا تفصیلی دورہ کیا۔

اس موقع پر محکمہ کی جانب سے پوائنٹس آف سیل ڈیوائسز کے نفاذ،کسان کارڈز کی رجسٹریشن ،گندم کی فصل کا معائنہ نرخ اور اسٹاک کی دستیابی اور کے حوالے سے کھاد ڈیلرز کی دکانوں سمیت گندم کے نمائشی پلاٹس کا بھی معائنہ کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569852

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں